ارے بے درد پوتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ارے۔۔۔ بے درد پوتے ہیں
بڑے خُود غَرض ہوتے ہیں

دونوں ہاتھوں سے لُٹنے والے
کِتنے کم ظرف ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 257
15 May, 2023