ازالہ

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

وہ جو کہتا تھا کہ تمہاری محرومیوں کا ازالہ کروں گا میں
جاتے جاتے اضافہ کر گیا وہ ان میں

Rate it:
Views: 435
17 Jun, 2009