اسم کو تیرے پرویا ہے لڑی میں ہم نے
Poet: حمید اللّٰہ خان حمید By: Hameed Ullah Khan Hameed, Bhalwalاسم کو تیرے پرویا ہے لڑی میں ہم نے
اور تسبیح بنا کر اسے ہم پڑھتے ہیں
چومتے ہیں تجھے آیاتِ مقدس کی طرح
اپنے ہونٹوں پہ سجا کر تجھے ہم پڑھتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






