شمس کہنے لگا اجالوں سے رات روشن ہوئی ستاروں سے اسکی آمد قریب ہے شاید آرہی ہے مہک ہواؤں سے روٹھے روٹھے ہیں سب چمن والے کیا خطا ہو گئی بہاروں سے