اسکی آنکھیں میرا مَسکن
Poet: UA By: UA, Lahoreاس کی آنکھیں میرا مَسکن
میرا دِل ہے اس کا گھر
کتنا پیارا میرا مَسکن
کتنا سندر اس کا گھر
More Love / Romantic Poetry
اس کی آنکھیں میرا مَسکن
میرا دِل ہے اس کا گھر
کتنا پیارا میرا مَسکن
کتنا سندر اس کا گھر