اسے کہنا

Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara

اسے کہناکہ
وہ قیس کا پیروکار وہ دیوانہ لڑکا
ہر روز کی طرح
آج بھی اپنی ہتھیلی پر
تیرا نام لکھ کر چومتا رہا

Rate it:
Views: 531
09 Nov, 2013