اس سے بڑھ کر اور قیامت کیا ہو گی
Text size
اس سے بڑھ کر اور قیامت کیا ہو گی
اپنی لاشیں آپ اٹھاتے رہتے ہیں
کیا جانے کب اس کی دھڑکن رک جائے
دل کا کیوں بازار سجاتے رہتے ہیں
اس سے بڑھ کر اور قیامت کیا ہو گی
اپنی لاشیں آپ اٹھاتے رہتے ہیں
کیا جانے کب اس کی دھڑکن رک جائے
دل کا کیوں بازار سجاتے رہتے ہیں