اس شہر میں لوگ بڑے ٹیڑھے ملتے ہیں کوئی اپنا نہیں ٰیہاں سب اجنبی چہرےملتےہیں تیرا بھی حال کچھ میرے جیسا ہی لگتا ہے میرے پاس آہم پیار سے گلےتیرےملتےہیں