تم پیروی شیطآن کی کیوں کرنےپہ ہو راضی الله کی نظر میں وہ منکر کیا مردود نہیں ہے اور چھٹیاں کرنےکو کیوں اتنے ہوتے ہو بیتاب اس کا تصور ہی اسلام میں موجود نہی ہے