اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی

Poet: By: UA, Lahore

اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی
سمندر کا مکیں ہو کر بھی

جِس کی روح پیاسی ہی رہی
اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی

Rate it:
Views: 424
12 Dec, 2018