اس کی سوچوں میں ہم کچھ ایسے کھو گئے

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

اس کی سوچوں میں ہم کچھ ایسے کھو گئے
اپنی ہستی سےسدا کہ لیے بیگانے ہو گئے

کل رات اس کی یادوں کہ ایسے بادل برسے
جو میرے دل کہ سبھی زخموں کودھو گئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied