Add Poetry

اس کی گلی

Poet: Ibneadham By: Ibneadham, sialkot

رکھ کہ کاندھے پہ تن اپنا چلا آیا ہوں
جان و دل اس کی گلی میں ہی جلا آیا ہوں

اس کے آنے کا یہ موسم تو نہیں ہے لیکن
آتے آتے گھر چھوڑ کر کھلا آیا ہوں

جاگ جائیں گے ذرا سی آہٹ سے مگر
جانتا ہوں وہ غم جو بھلا آیا ہوں

میری آنکھوں میں نظر آتے ہیں دھند کے بادل
ابھی ابھی تاج محل مٹی میں ملا آیا ہوں

کاش کیا جانیے آشنا کوئی ہے کہ نہیں
کس سہارے میں بستی میں چلا آیا ہوں

Rate it:
Views: 742
16 May, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets