اس کی ہر بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاس کی ہر بات زمانےسےجدا ہے
اوروں سےالگ اس کی ہر ادا ہے
سائے کی صورت وہ میرےہمراہ ہے
میری زیست کاصرف وہی رہنماہے
ابھی تو ہماری دوستیی کی ابتداہے
دنیامیں اپناکوئی نہ اس کہ سواہے
اسےاپنے دل کہ آہینےمیں دیکھ کر
بتتاسکتاہوں اس کاحال کیا ہے
جوپیار کرتےہیں وہ کب ڈرتےہیں
ہماری محبتت کاحافظ خداہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad