اس کے آنے سے پہلے ویراں تھا دل

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

اس کےآنےسےپہلے ویراں تھادل
اس کےآنے کےبعد گلستاں تھادل

جب اس نےمیرےدل سےکوچ کیا
پھر تو صورت ایک زنداں تھادل

میرےدل میں جن کاآج دم گھٹتاہے
کل ان کےلیےساراجہاں تھا دل

ہمہی نےانہیں دل کاراستہ دکھایا
وہ کب جانتےتھےکےکہاں تھادل

مہمانوں کی بڑی چہل پہل رہتی تھی
جس زمانےمیں اپنابھی جواں تھادل

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied