اس کے ھوجانا
Poet: MZ By: MZ, karachiسنا ھے کوئی اور بھی چاھنے لگا ھے تمھیں
ھم نے اگر ٹوٹ کر نا چاھا تو اس کے ھو جانا
ھم نے تمھاری یاد میں آنسوؤں کے دریا بھا دیے
اس کی آنکھوں میں نمی بھی آجائے تو اس کے ھوجانا
ھم نے تمھاری خاطر خود کو جلا دیا
اس نے اگر پھلو بھی جلا دیا تو اس کے ھوجانا
ھم نے تمھاری خاطر اپنی نیندیں قربان کردی
اس نے اگر اک شب بھی تمھارے نام کردی تو اس کے ھوجانا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad