اشہار بہار
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadکم نہ تھے جو زمانے کے کام آئے
اٹھ کر کھڑا ہو جا جب محمد کا نام آئے
نواسہ رسول ہے اولاد علی ہے
اے میرے حسین تو ہر دور کا
ولی ہے
بنا حیدر تیرا طوائف کعبہ باتل ہے
گر ہنسا محرم میں تو اسلام کا قاتل ہے
More General Poetry






