اشہار
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadاپنے ہی گریباں مے ہزاروں ہاتھ ہے جن کے
کیا تم ایسے رند حوس داں کو مسلمان کہتے ہو
ملے ہو جو برسوں بعد تو دل جلا کر ملو اے دوست
تیری جوانی کے دن گئے میری عبادت کے دن گئے
بے اختیار تھی راہیں اور جوانی کا دور تھا
جو ملا اور ہے جو دیکھا تھا اور تھا
کچھ روز بعد ملتے تو اور بھی مزہ آتا
ابھی تو رضا عشق مے زیر غور تھا
More General Poetry






