اصل مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

باعث تشویش ہیں مشرق وسطی کے حالات
ہمارے کرنےکےہیں کیا کام اصل مسئلہ ہے

خانہ جنگی ہو کہیں پر تو ہمیں فکر ہو کیوں
سعودی حکومت کااستحکام اصل مسئلہ ہے

Rate it:
Views: 313
11 Apr, 2015