Poet: Abdul Waheed Sajid By: Abdul Waheed Ghori, Dunya Pur, District Lodhran
اے جانِ ادا ہم سے نفرت کرو یا محبت ہم کو خوشی سے نواز دو یا غموں سے مالا مال کر دو یہ مرضی ہے آپ کی لیکن مجھے آج یہ “اعتراف“ کرنے کا موقع دو کہ مجھے صرف اور صرف تیرے گلے کا ہار ہونا ہے ہاں بس تیرے گلے کا ہار ہونا ہے