افسوس

Poet: Saeed Awan By: Saeed Awan, Lahore

دیکھا حادثہ اور چل دیے
رہ گئے انسان انسانیت نہیں رہی

سربازار بے آبرو پھتی ہیں بیٹیاں
کر لی ترقی حمیت نہیں رہی

افسوس تجھے بدل سکے اے ابن آدم
تیرے علم میں اتنی طاقت نہیں رہی

Rate it:
Views: 439
27 Jan, 2018