اقبال جرم

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

آج کل کے مجرم بھی کتنے دلیر ہیں
'فنڈ'جمع کرتےہیں بھتہ وصول کرکے

اسلحہ کے زور پہ کرتے ہیں واردات
اقبال بھی کرتےہیں ذمہ قبول کرکے

Rate it:
Views: 570
23 Apr, 2014
More General Poetry