اقبال کے نام
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad مفکر وہ مصور بھی وہ بے پایاں سخن ور تھا
خودی میں عشق نبوی میں نہ کوئی اسکا ہمسر تھا
نگاہیں اسکی رکھتی تھیں سیاست میں بصیرت بھی
کہ جو قائد چنا اس نے وہ اک نایاب گوہر تھا
More General Poetry







