التجا
Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreاے خُدا اب تو یقیں سے ہمکنار کردے
کہ مجھے وسوسوں نے مار ڈالا ہے
میرے دل کو بھی اُس نُور سے منوّر کر
گُنبدِ خِضریٰ میں جس سے اُجالا ہے
میری کتاب سے احسن نواز
More General Poetry
اے خُدا اب تو یقیں سے ہمکنار کردے
کہ مجھے وسوسوں نے مار ڈالا ہے
میرے دل کو بھی اُس نُور سے منوّر کر
گُنبدِ خِضریٰ میں جس سے اُجالا ہے
میری کتاب سے احسن نواز