الجهن
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary.چرایا ہے اس نے کچھ اس ڈھنگ سے مجھے
عجب سی داستاں بن گئی ہے زندگی
الجھے ہیں کچھ ایسے پریت کے دھاگے
الجھن میری سہیلی بن گئی ہے
More Love / Romantic Poetry
چرایا ہے اس نے کچھ اس ڈھنگ سے مجھے
عجب سی داستاں بن گئی ہے زندگی
الجھے ہیں کچھ ایسے پریت کے دھاگے
الجھن میری سہیلی بن گئی ہے