الوداع

Poet: lubna By: LUBNA, NARANG MANDI

آخری وقت میں بھی آلوداع نہ کہہ سکے
آنکھوں سے ہی بیاں ساری بات ہو گئی

وہ جن کے ساتھ بیٹھ کر پروئی پیار کی مالا
ٹوٹ کر لڑی سے تاریک کائنات ہو گئی

وہ جن کی زندگی ہماری زندگی تھی
آج وہ زیست ہم سے خفا ہو گئی

جن ہاتھوں سے ہوا تھا محفل کا افتتاح
انہی ہاتھوں سے محفل ویراں ہو گئی

خموشیوں سے لپٹی میری آرزو نور
راہ سفر میں دامن خاک ہو گئی

Rate it:
Views: 696
06 Sep, 2011