الیکشن کےنتائج کا نتیجہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کیا الیکشن کے نتائج کا نتیجہ نکلا آخر
لوگ کہتے ہیں اس بار بھی ڈیل ہوئی

رہی پہلی سی شکل بڑے صوبوں کی
باری مرکز میں ہی صرف تبد یل ہو ئی

Rate it:
Views: 467
04 Jun, 2013
More Political Poetry