اماوس

Poet: UA By: UA, Lahore

پھر رہی ہے کسی بدروح کی طرح
رات تنہا بھی ہے ادھوری بھی

رت بدل جائے تو گلہ کیسا
رات کے ساتھ ہے مجبوری بھی

Rate it:
Views: 620
23 Sep, 2008