کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو وصال مصطفوی، افتراق بولہبی نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا محمد عربی سے ہے عالم عربی بھوپال شيش محل ميں لکھے گئے