امن کے پرندے۔۔۔
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPK دیکھے ہیں کبھی تم نے امن کے پرندے؟؟
 کہ کس طرح اڑتے ہیں کھلی ہوائوں میں؟
 
 کیا ہماری قسمت میں کچھ ایسا لکھا ھے؟
 کہ ہم بھی سانس لیں اسد آزاد فضائوں میں
More General Poetry
 دیکھے ہیں کبھی تم نے امن کے پرندے؟؟
 کہ کس طرح اڑتے ہیں کھلی ہوائوں میں؟
 
 کیا ہماری قسمت میں کچھ ایسا لکھا ھے؟
 کہ ہم بھی سانس لیں اسد آزاد فضائوں میں