ہوں گناہ گار اور ناکارہ اگر
تیرے در کا ہی ہے سہارامگر
اے رب عاصی ہوں رحم کردینا
عزت بچانا بس روز محشر
ظالم اتنا کہ ظلم بھی کانپے
بے حس ایسا کہ شرمائے پتھر
رب کی مان سنتوں پہ چل مومن
آقا(صلی اللہ علیہ وسلم)پلائیں گے آب کوثر
صادق قربان ہو انکی عظمت پر
حق پر قائم تھا برسر خنجر