امید
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza, faisalabadامید پہ زند ہ ہے یہ دنیا
معصوم ارادوں کو زیاں نہی کرتے
وہ ہاتھ تو ہوں جو سچ بات لکھیں
انکار سیاہی سے قلمداں نہیں کرتے
وہ خاموش رہیں تو یہ ان کی شرافت ہے
الجھے گیسوںکو اور پریشاں نہی کرتے
مجھ سےمیرے عیب و ہنر مت پوچھ دل
دوست یہ دنیا ہے لوگ یہاں کیا نہیں کرتے
More General Poetry







