انتساب

Poet: Sheraz Nasir By: Sheraz Nasir, Danwaran Lodhran

میں
اپنی شاعری کا انتساب کیا لکھوں
وہ دکھ
جو دان کئے تم نے
وہ سکھ
جو چھین لیے تم نے

Rate it:
Views: 631
15 Nov, 2008