انتہا تو ہونی ہے

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt

انتہا تو ہونی ہے
ایک روز اپنی بھی
دوست تیری دنیا کو
ہم بھی چھوڑ جائیں گے

Rate it:
Views: 520
21 Sep, 2013