انسان

Poet: By: Shah Nawaz Bokhari, Islamabad

نگاہ و دل سے جدا نہیں ہوتا
میں جو چاہوں تو کیا نہیں ہوتا

حسن انسان سے بہک جاتے ہے انسان
بندہ بندہ کی ا نتہا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 707
11 Mar, 2009