انصاف کا جنازه بڑی دھوم سے نکلا هے جیسے کوئی مرده هجوم سے نکلا هے زمانه انقلاب میں آمد دجال هوئی اس طرح کوئی فتنه شوم سے نکلا هے