انعام دیا
Poet: UA By: UA, Lahoreبے وجہ بدنام کیا
کیوں ہمیں الزام دیا
دوستوں نے دوستی کا
کیا خوب یہ انعام دیا
کاش تم سمجھ سکتے
کچھ تمہیں خبر ہوتی
کام کیا انجام دیا
تم نے کیسا کام کیا
دوستوں نے دوستی کا
کیا خوب یہ انعام دیا
More General Poetry






