انہوں کو اپنے اعمال ہی مقبول کرتے ہیں
وہ لوگ جو صبر کو اصول سمجھتے ہیں
جنہوں نے اوروں کو خراج تحسین دیئے
وہ شخص خود کو تو بھول جاتے ہیں
اس جیون سے موت کا انتخاب کرنا!؟
شاید باغی زندگی کو فضول سمجھتے ہیں
دب جانا تو کسی کے نسل میں شمار نہیں
وہ وقت سے بھی قیمت وصول کرتے ہیں
اداسی کی لذت تیز فہم سے نہ پوچھو
یہ تو اپنی دھڑکنوں میں ملول ہوتے ہیں
تم میری آرزو سے یکساں رہو سنتوش
ہم تیرے تقدس کو قبول کرتے ہیں