لوگ کہتے ہیں تمہاری مسکراہٹ بھی عجیب ہے۔ چہرے سے کرب سا جھلکتا ہے۔ آنکھوں میں چھپے آنسوؤں کے آگے درد بھی جھکتا ہے۔ انہیں کیا بتاؤں شاہیں میری مسکراہت میں جو چیز پوشیدہ ہے دل اس پہ ٹوٹا ٹوٹا اور رنجیدہ ہے وہ ہے میری شکست شکست شکست