انہیں ہنسنے دو

Poet: UA By: UA, Lahore

انہیں ہنسنے دو
انہیں مسکرانے دو
یہ ابھی بچے ہیں
انہیں نہیں پتا
زندگی کتنی تلخ ہے
یہ ابھی بچے ہیں
انہیں ہنسنے دو
انہیں مسکرانے دو

Rate it:
Views: 356
07 Oct, 2015