ان آنکھوں سےمحبت ہی محبت چھلکتی ہے
Text size
ان آنکھوں سے محبت ہی محبت چھلکتی ہے
دیکھتےہیں ہمیں کب پیار کی سوغات ملتی ہے
جو بھی جاتا ہے اس کی آنکھوں میں کھوجاتاہے
ہم آس لگائےبیٹھےہیں کہ کب قسمت بدلتی ہے
میرادل رکھنےکووہ جب ملنےکاوعدہ کرتے ہیں
ایسےعالم میں ہمیں نیند رات بھرنہ آتی ہے