اوروں کے لئے جی
Poet: Zulifqar Rasheed Birmingham (U.K) By: Zulifqar Rasheed , Birmingham (U.K)پینے کا اگر شوق ہے، غصے کو اپنے پی
سینے کا اگر شوق ہے، ہونٹوں کو اپنے سی
پانا جو چاہتے ہو تم خوشیاں جہان کی
ا پنی خوشی کو بھول، اوروں کے لئے جی
More General Poetry






