اور میں ۔۔۔ گزر گئی

Poet: UA By: UA, Lahore

اس نے کہا!
مر جا
اور میں
مر گئی
جان سے
گزر جا
اور میں!
گزر گئی

Rate it:
Views: 349
19 Apr, 2012