اُسے جوڑ کر اُسے توڑ گئے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

اُسے جوڑ کر اُسے توڑ گئے ہو
اُسے توڑ کر اُسے چھوڑ گئے ہو

تُمہیں جِس کا ساتھ نبھانا تھا
کیوں اُس کو تنہا چھوڑ گئے ہو

Rate it:
Views: 1
08 Dec, 2025
More General Poetry