اُس کی جُدائی

Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKI

اُس کی جُدائی کھا گئی گُھن کی طرح ہمیں
ہم سخت جاں پہلے تو یوں کھوکھلے نہ تھے

Rate it:
Views: 482
11 Aug, 2012