اِنسان کو تَھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

اِنسان کو تَھکا دیتا ہے
سوچوں کا سفر
اور ہم سوچتے ہی رہتے ہیں
سو ہم تھکے تھکے سے رہتے ہیں

Rate it:
Views: 167
29 Jul, 2024