اِنسان
Poet: داؤد کریم By: داؤد کریم, Oslo Norwayلوگ جتنے غریب ہوتے ہیں
 بچے اُتنے نصیب ہوتے ہیں
 
 حسرتیں پوری جب نہیں ہوتیں
 تو زندگی کےرقیب ہوتے ہیں
 
 خدا صرف تب ہی یاد آتا ہے
 جب موت کے قریب ہوتے ہیں
More General Poetry
لوگ جتنے غریب ہوتے ہیں
 بچے اُتنے نصیب ہوتے ہیں
 
 حسرتیں پوری جب نہیں ہوتیں
 تو زندگی کےرقیب ہوتے ہیں
 
 خدا صرف تب ہی یاد آتا ہے
 جب موت کے قریب ہوتے ہیں