اپنا بنایا اسلحہ ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiافزائش نسل انساں پیش نظر جنکے ہوتی ہے
لہو سے نشوو نماء گوشت پوستت کرتے ہیں
تقسیم درتقسیم کرتے ہیں جوانسانوں کو یہاں
در اصل وہ اپنا بنایا اسلحہ فروخت کرتے ہیں
More General Poetry






