اپنا دل۔۔۔۔۔۔۔۔

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

اپنا دل پڑوسن پہ لٹا آئے ہیں
اسکےپیار کاسیب کھا آئےہیں
یہ ایک دن ضرور پھلےگا جو
پیڑاسکےدل میں لگاآئے ہیں
اب ہمیں کوئی جدا نہیں کرسکتا
پرانی یادوں کو ہم دفناآئے ہیں
اسکی تعریف میں اشعارلکھ کر
اس کےبل ڈاگ کو جلاآئےہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied