اپنی آنکھ کا آنسو
Text size
نامعلوم
ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو اور کے لیے
جواب : ملک شاد
جس نے تیرے لیے گھر چھوڑ دیا اپنا
اس آنسو کو بے وفا کہہ کر اچھا نہیں کیا
نامعلوم
ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو اور کے لیے
جواب : ملک شاد
جس نے تیرے لیے گھر چھوڑ دیا اپنا
اس آنسو کو بے وفا کہہ کر اچھا نہیں کیا