اپنی 'ربر اسٹیمپ' ہو

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کسی کو کیا نظرآئے ایسے گھپ اندھیرے میں
جب شمع کوئی جل رہی ہونہ ہی کوئی'لیمپ'ہو

کیوں کرے نہ من مانی اس جہاں میں ملک وہ
'یو'ان'او' جس کے لئے اپنی 'ربر اسٹیمپ' ہو
 

Rate it:
Views: 478
01 Jan, 2014
More General Poetry